کو چی 29 اگست ( ایجنسیز) مر کز ی ر یلو ے منسٹر ڈی وی سد انند گو ڑہ نے کیر لا کیلئے علیحد ہ ریل ز و ن بنا نے کی تر دید کی ۔ ایر نا کلم جنکشن ر یلو ے اسٹیشن میں پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے ر یلو ے منسٹر
نے کہا اس ریاست کیلئے علحد ہ ز و ن بنا نا ممکن نہیں ہے با و جو د ا سکے علحد ہ ز ون بنا نے کا پر ز و ر مطا لبہ ہو ر ہا ہے۔ مسٹر گو ڑ ہ نے بعد میں ر یلو ے عہد یدا روں کے سا تھ میٹنگ منعقد کی جسمیں پلا کا ڈ اور تھر اننتا پو رم کو علیحدہ ڈ یو یز ن کر نے پر غو ر و خو ص کیا گیا۔